• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انمول عرف پنکی کیخلاف عبوری چالان جمع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف بغدادی تھانے میں درج قتل کے مقدمے میں پولیس نے عبوری چالان جمع کرادیا۔ عبوری چالان میں مدعی مقدمہ، لاش کا معائنہ کرنے والے، ایمبولینس ڈرائیور اور ایف آئی آر درج کرنے والے اہلکار کو گواہ بنایا گیا ہے ۔دریں اثنا سیشن عدالت نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف گارڈن تھانے میں منشیات کےمقدمے سے متعلق درخواست ضمانت کا فیصلہ موخر کردیا۔

ملک بھر سے سے مزید