• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرحان ورلڈ کپ کے ٹاپ اسکورر بن گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صاحبزادہ فرحان موجودہ ایونٹ میں سب سے زیادہ 220رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ انہوں نےنمیبیا کے خلاف 100، نیدر لینڈز کے خلاف 47 اور امریکا کے خلاف 74رنز بنائے تھے۔ وہ بھارت سے میچ میں کوئی رن نہیں بناسکے تھے۔جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم 178 اوربھارت کے ایشان کشن 176 رنز کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
اسپورٹس سے مزید