کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقا اے کی ویمن ٹیموں کے درمیان پریکٹس ون ڈے میچ جمعرات کو پوچفسٹروم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے پوچفسٹروم میں مینٹور وہاب ریاض کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ کوچز نے کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کی ڈرلز بھی کرائیں۔