• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان نائٹ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)برکت اللہ، کاشان طارق، مدثر مرزا اور حمزہ رومان رمضان نائٹ قومی ٹینس ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔ برکت اللہ نے حاذق ، کاشان طارق نے سلمان طاہر ، مدثر مرزا نے مطاہر محمد اورحمزہ رومان نے نادر کو شکست دی۔ ایونٹ کا افتتاح صمد حبیب نے بال کو شاٹ لگا کرکیا۔ ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق ودیگر موجود تھے۔
اسپورٹس سے مزید