کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک صبر، اخوت، ہمدردی اور ایثار کا درس دیتا ہے۔ یہ مقدس مہینہ ہمیں غریبوں، مسکینوں اور ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھنے کی تلقین کرتا ہے۔