• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکوٰۃ کے نصاب میں سال گزشتہ مقابلے میں 3 لاکھ 28 ہزار کا بڑا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) اس سال زکوٰۃ کا نصاب 503,529 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال (2025) کیلئے زکوٰۃ کی کٹوتی کا نصاب حکومت کی جانب سے 175,444 روپے مقرر کیا گیا تھا۔اس لحاظ سے تین لاکھ 28ہزار روپے کا تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ اس سال بینک اکاؤنٹس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 503,529 روپے مقرر کیا گیا ہے۔اگر یکم رمضان المبارک کو آپ کے سیونگ یا نفع و نقصان کی شراکت والے اکاؤنٹ میں رقم 503,529 روپے یا اس سے زیادہ ہوگی، تو بینک خودکار طور پر 2.5% زکوٰۃ منہا کرے گا۔

ملک بھر سے سے مزید