• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی ایسٹ کا ضلع کے تمام اہلکاروں کو نادرا دستاویزات ساتھ رکھنے کا حکم

کراچی (اسد ابن حسن)ڈی آئی جی ایسٹ کا ضلع کے تمام اہلکاروں کو نادرا دستاویزات ساتھ رکھنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ایسٹ نے تمام ماتحت افسران کو یہ مراسلے تحریر کئے ہیں کہ ضلع میں موجود تمام اہلکار اور افسران اپنی نادرا دستاویزات پوری رکھیں۔ مراسلے میں مزید تحریر کیا گیا ہے کہ یہ دستاویزات اس لئے بھی ضروری ہیں کہ جب اہلکار اسپتال میں ایڈمٹ ہونے جاتا ہے تو اس کے پاس لازم ہونی چاہئے۔ ان دستاویرات میں بے فارم، ایف آر سی، این آئی سی کارڈ اور سروس کارڈ اپنے ہمراہ لے جانا لازم ہے۔

ملک بھر سے سے مزید