• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ 88 فیصد کمپنیوں نے سالانہ مالیاتی گوشوارے پبلک کر دیئے ہیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ 88فیصد کمپنیوں نے سالانہ مالیاتی گوشوارے پبلک کر دیئے ہیں ، ایس ای سی پی کی ہدایت کی تعمیل نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف متعلقہ ریگولیٹری فریم ورک کے تحت اقدامات لیے جا رہے ۔

ملک بھر سے سے مزید