• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا سپریم کورٹ کے سابق جج خلیل الرحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمان خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا شمار ملک کے سینئر ، تجربہ کار اور فرض شناس ججوں میں ہوتا تھاجنہوں نے تمام عمر عدل و انصاف کے لئے کام کیا۔انہوں نے جسٹس خلیل الرحمان خان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےدعا کی کہ اللہ تعالیٰ جسٹس خلیل الرحمان خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے او ر ان کے درجات بلند فرمائے۔
ملک بھر سے سے مزید