• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہ رمضان میں اسکولوں اور کالجوں کے اوقات کار

کراچی( اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن اور کالج ایجوکیشن نے سندھ نے ماہ رمضان کے لیے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں کے اوقات کار تبدیل کردئیے ہیں۔ پرائمری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کی سنگل شفٹ اسکول صبح 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلیں گے،ڈبل شفٹ میں پہلی شفٹ صبح 7:30 سے 11:30 تک تدریسی عمل جاری رہے گا۔

ملک بھر سے سے مزید