• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رنگ ساز جا ں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار رنگ ساز جا ں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق قمبرانی روڈ کے علاقے مرشدآبادرہائشی رنگ ساز عرض محمد ولد رحیم بخش گزشتہ روز گھر سے موٹرسائیکل پر بازار جارہا تھا کہ نجی ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار اس پر فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر د ی گئی۔
کوئٹہ سے مزید