کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے جمعیت علماء اسلام ضلع ہرنائی کے امیر مولانا عبدالحنان کی قیادت میں وفد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات میں جماعت کے امور اور صوبے کے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔