کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیروملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ دوروزہ دورے پر ہفتہ21ف روری کوکوئٹہ پہنچیں گے، دورے کے دوران لیاقت بلوچ جماعت اسلامی بلوچستان و کوئٹہ کے ذمہ داران کے الگ الگ اجلاسوں میں شرکت،پریس کانفرنس،مختلف وفودسے ملاقات سمیت سیاسی کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔