• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

SBK کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سردار بہادرخان وومن یونیورسٹی کے ایک اعلامیئے کےمطابق ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کی تاریخ 9 مارچ تک بڑھا دی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید