• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف اے ،ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ایف اے ،ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2026کی تاریخ کا اعلان کردیا، امتحانات کاآغاز14اپریل سے ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید