• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس، 5مارچ تک مکمل چالان جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد (خبر نگار) بینکنگ کورٹ نے ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں 5مارچ تک مکمل چالان جمع کروانے کا حکم دیدیا، 2نئے ملزمان شامل تفتیش ، دونوں کی عبوری ضمانت منظور، سپیشل پراسیکیوٹر نے مکمل چالان جمع کرانے عدالت سے مہلت مانگ لی۔جمعہ کے روز بنکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے 2.1ملین ڈالر پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔
اہم خبریں سے مزید