• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑے نام، بڑی تقریریں، اثر معمولی، دہلی کا اے آئی میلے کا مایوس کن اختتام

کراچی (نیوز ڈیسک) بڑے نام، بڑی تقریریں، اثر معمولی: دہلی کا اے آئی میلے کا مایوس کن اختتام، دہلی اعلامیہ جاری مگر اتفاقِ رائے اب بھی دور، امریکا نے عالمی ضابطہ بندی مسترد کی، خودمختاری کا نیا فلسفہ پیش، بڑے ناموں اور بلند دعوؤں کے باوجود یہ تاثر برقرار رہا کہ AI کی اصل طاقت بدستور امریکا و چین کے پاس مرکوز ہے۔ امریکی جریدے ٹائم کے مطابق نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقدہ عالمی اے آئی سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان نے بھرپور شرکت کی، مگر عملی نتائج کے حوالے سے سوالات باقی رہے۔
اہم خبریں سے مزید