• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ریکارڈ 142 ارب درہم کے سودے

ابوظبی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سنہ 2025 میں 142ارب درہم مالیت کے ریکارڈ 42,814 سودے ہوئے۔ یہ اعداد و شمار ابوظبی رئیل اسٹیٹ سینٹر (ADREC) نے جاری کر دیئے ہیں، جن کے مطابق امارت کی جائیداد مارکیٹ کا حجم 2024 کے مقابلے میں 44 فیصد مالیت میں اضافہ ہوا جبکہ لین دین کی تعداد میں لگ بھگ 52 فیصد اضافہ بھی ہوا ۔

اہم خبریں سے مزید