• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26 نومبراحتجاج کیس‘ علیمہ کو23 فروری کو پیش ہونیکا حکم

راولپنڈی(این این آ ئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے 26نومبر احتجاج کیس میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے علیمہ خان کو 23 فروری کوپیش ہونے کا حکم دے دیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیاکہ پہلے تاریخ 23تھی پھر 20ہوگئی اور علیمہ خان کو اس تبدیلی کا علم نہیں ۔ عدالت نے مقدمے کے آخری دونوں گواہان تفتیشی افسران کو بھی طلب کرتے ہوئے حکم دیاکہ آئندہ تاریخ پر آخری دونوں گواہان پر جرح مکمل کی جائے۔
اہم خبریں سے مزید