• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی جانب سے شہریوں کو ڈیجیٹل نوسر بازوں سے بچنے کی تلقین

کراچی( ثاقب صغیر )پولیس کی جانب سے شہریوں کو ڈیجیٹل نوسر بازوں سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق رمضان المبارک کی آڑ میں ڈیجیٹل نوسر باز مختلف طریقوں اور لنکس کے ذریعے لالچ دے کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کرتے ہیں ۔نوسر باز رمضان پیکیج یا رقم وغیرہ دینے کے بہانے سے معصوم شہریوں کو بے وقوف بنا کر ان سے ان کی جمع پونجی لوٹ لیتے ہیں ۔پولیس کی جانب سے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آن لائن فراڈ سے بچیں اور غیر ضروری لنکس کو نہ کھولیں۔
اہم خبریں سے مزید