• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصلہ سازی میں تحریک انصاف تقسیم کا شکار، تجزیہ کار

کراچی(ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے اپنے تجزیئے میں کہا ہے کہ فیصلہ سازی میں تحریک انصاف تقسیم کا شکار ہے۔سی سی ڈی مقابلوں میں ہلاکتیں، ایچ آر سی پی کی پنجاب حکومت پر چارج شیٹ، سی سی ڈی کی کارروائیوں سے پنجاب حکومت پر براہ راست تنقید ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں کہا کہ عالیٰ امریکی عدالت نے ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک سے آنے والی مصنوعات پر بھاری ٹیرف لگانے کے عمل کو امریکی قانون کے خلاف قرار دے دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید