• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج آمنے سامنے

کولمبو( جنگ نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے آغاز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج کولمبو میں آمنے سامنے ہوں گے،میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔موسمی پیشگوئی کے مطابق کولمبو میں بارش کا امکان 74 فیصد ہے اور تیز ہواؤں کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید