• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی اینڈریوکے محل کی تلاشی، متاثرہ خواتین کیلئےمالی ریلیف کا انتظام

کراچی (نیوز ڈیسک) پولیس کی اینڈریوکے محل کی تلاشی ،متاثرہ خواتین کیلئےمالی ریلیف کا انتظام،کنگ چارلس کے چھوٹے بھائی کے ایپسٹین سے تعلقات و سرکاری دستاویزات پر پولیس کی تحقیقات ، خواتین سمگلنگ و دیگر الزامات کا بھی جائزہ،ایپسٹین کی جائیداد نے متاثرہ خواتین کے مقدمے میں35ملین ڈالر کے تصفیے پر رضامندی دے دی۔برطانوی پولیس نے کنگ چارلس کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن وِنڈسرکے سابق اور موجودہ رہائشی محل کی تلاشی شروع کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید