• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”ایک اور پاکیزہ“ کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ، کہانی میں تجسس، نئی اقساط ”جیوٹی وی“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)”ایک اور پاکیزہ“ کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ،کہانی میں تجسس، نئی اقساط”جیوٹی وی“ پر دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق جیو کی ڈرامہ سیریل ”ایک اور پاکیزہ“ کی مقبولیت میں دِن بدن مزید اضافہ ہورہا ہے۔ اس سیریل میں آگے کیا کچھ ہوگا یہ جاننے کیلئے دیکھیں ڈرامہ سیریل ”ایک اور پاکیزہ“ کی نئی اقساط ہر بدھ اور جمعرات کی رات 8 بجے ”جیو ٹی وی“ پر۔
اہم خبریں سے مزید