• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (جنگ نیوز) معروف ماڈل، اداکارہ اور گلوکارہ صنم سعید نے ’’جیو ٹی وی ‘‘کے شو ’’رمضان میں ہنسنا منع ہے ‘‘میں شرکت کر کے پروگرام کو چار چاند لگا دیے۔ شو کے دوران انہوں نے اپنی نجی زندگی، شوبز مصروفیات اور فنی سفر سے متعلق کھل کر گفتگو کی، جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔پروگرام میں صنم سعید نے نہایت خوشگوار اور بے تکلف انداز اپنایا۔ ’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ ہفتہ شام ساڑھے 4بجے ’’جیو ٹی وی‘‘ سے نشر کیا جائیگا۔
اہم خبریں سے مزید