• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، گریڈ 19 کے افسرانکوائری مکمل ہونے پر بری

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19کے افسر ذیشان آصف کو انکوائری مکمل ہونے پر الزامات سے بری کر دیاگیا ہے ،ذیشان آصف کو خلاف ستمبر 2025 کومختلف الزامات پر چارج شیٹ کیاگیا تھاانکوائری میں ان کے خلاف الزامات درست ثابت نہیں ہوئےجس پر ایف بی آرکے چیئرمین و سیکریٹری ریونیو اتھارٹی راشد محمو دلنگڑیال نےتادیبی انکوائری مکمل ہونے پرانہیں الزامات سے بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔
اہم خبریں سے مزید