• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو تفتیشی بہنوں نے علیحدہ چھاپوں میں دو ایجنٹس گرفتار کر لیے

کراچی (اسد ابن حسن) راولپنڈی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ندیم ظفر کی سربراہی میں سرکل میں تعینات دو سب انسپکٹر بہنوں نے دو مختلف چھاپوں میں لوگوں سے فراڈ کرنے والے دو انسانی اسمگلنگ ایجنٹس کو گرفتار کر لیا۔ سرکل میں درج مقدمہ نمبر 525/25 میں تفتیشی افسر افشاں نورین نے مدعی بلال حسین سے سات لاکھ روپے وصول کر کے اس کو کینیڈا بھجوانے والے ایجنٹ کامران طارق جو کہ مفرور ہو گیا تھا اس کو گرفتار کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید