پشاور ( لیڈی رپورٹر )انسٹی ٹیوٹ اف زوالوجیکل سائنسز، جامعہ پشاور کے ایم فل سکالر محمد ولی نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا سکالر نے ڈاکٹر محمد عدنان کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن عبداولی خان یونیورسٹی مردان کے ڈاکٹر خورشید خان تھے۔