• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہولی فیملی ڈاکٹر ہاسٹل میں تالے توڑ کر ڈاکٹرکی رقم اور کارڈز چوری کرلئے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈاکٹر ہاسٹل میں تالے توڑ کرڈاکٹرکی رقم اور کارڈزوغیرہ چوری کرلئے گئے ،تھانہ نیوٹاؤن کو ڈاکٹر اسد بلال نے بتایاکہ ڈاکٹر ہاسٹل ہولی فیملی میں میرے رہائشی کمرے کے تالے توڑ کر20ہزار روپے ،پرس ،شناختی کارڈ اوراے ٹی ایم کارڈ چوری کرلئے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید