• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس میں خالی پلاٹ سے دفن شدہ نوزائیدہ کی لاش ملی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ڈیفنس فیز 8 خیابان مسلم اسٹریٹ نمبر 31 کے قریب خالی پلاٹ سے دفن شدہ ایک نوزائیدہ کی لاش ملی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید