• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمسن بچے کا اغوا اور زیادتی، 2 ملزمان کو 23، 23 سال قید و جرمانہ کی سزا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے کمسن بچے کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں دو ملزمان عارف عرف ٹنگا اور شہباز عرف چھبا کو مجموعی طور پر 23، 23 سال قید کی سزا سنا دی ،عدالت نے دونوں ملزمان پر ایک لاکھ روپےجرمانہ بھی عائد کردیا، ملزمان کے خلاف تھانہ بلوچ کالونی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید