• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے وا لا شخص گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے خواتین کے سامنے نازیبا اور غیر اخلاقی حرکات کرنے والے طارق ولد حکیم جان کو گرفتار کر لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید