کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا ، فائربریگیڈ کی چار گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔