• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

100 پیشہ ور گدا گر گرفتار، 21 خواتین گداگر ایدھی سینٹر کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) جمشید کوارٹرز سب ڈویژن ضلع شرقی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاشم مسعود نے پولیس کی مدد سے کارروائی کر کے ایک سو پیشہ ور بھکاریوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے ،علاوہ ازیں 21 خواتین گداگروں کو ایدھی سینٹر کے حوالے کردیا گیا ہے۔گداگروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید