• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان المبارک اور عید کی خوشیوں میں مستحقین کو بھی شریک کریں، علامہ حسن ظفر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مر کزی جنرل سیکرٹری علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ صاحب حیثیت اور مخیر حضرات کا فر یضہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ مستحقین کو رمضان المبارک اور عید کی خوشیوں میں اپنے ساتھ شریک کریںکا درسی نشت سے العارف ہاوس میں خطاب کر تے ہوئے کہنا تھا کہ اس مہنگائی کے دور میں جب غریب آدمی تو دور کی بات ہے ایک متوسط خاندان بھی اپنی سفید پوشی کا بھرم قائم رکھنے میں ناکام نظر آرہا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید