• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی ایریا، بیروز گار نوجوان نے پھندا لگا کر مبینہ خود کشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا بلاک 18میں گھر سے34سالہ فیض اللہ ولد سید منظر اللہ کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس کے مطابق متوفی غیر شادی شدہ، بیروزگار اور ذہنی مسائل کا شکار تھا، جس کے باعث اس نے پھندا ڈال کر مبینہ خود کشی کرلی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید