• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں نواز شریف حمایت تحریک کے عہدے داروں کا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی آفس کا وزٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) میاں نواز شریف حمایت تحریک کے چئیرمین ملک رمضان اعوان چیئرپرسن حدیقہ جبین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی مریم نواز شریف کی ہدایت اور مشن پر عمل پیرا ہے اور ملتان کو بھرپور صاف ستھرا بنانے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مینجر محمد عمران اور دیگر سٹاف کے ساتھ ملاقات کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ پوری ٹیم بھرپور اقدامات کر رہی ہے اس موقع پر ملتان وسیٹ مینجمنٹ کمپنی کے مینجر محمد عمران نے کہا ہم ملتان اور دیگر شہروں جن میں خانیوال میانچنوں وہاڑی اور لودھراں وغیرہ کو ملتان سے مانیٹر کرتے ہیں سٹاف بھرپور محنت اور ایمانداری سے کام کر رہا ہے ۔
ملتان سے مزید