• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن‘ 5بچے حفاظتی تحویل میں

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے کچرا چنتے 5 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 8سالہ محسن‘ 9سالہ فیضان، 10 سالہ علی حسن، 11سالہ احسان، 10 سالہ اسرار شامل ہیں بچوں کو ماڈل ٹاؤن چوک، گلشت اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق بچوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
ملتان سے مزید