• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ بدھلہ سنت کے علاقہ میں لڑکی سے زیادتی پرمقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر)تھانہ بدھلہ سنت کے علاقہ میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں پولیس کو خاتون زرینہ بی بی نے درخواست دی کہ اسکی بیٹی کو ملزمان نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور وڈیو بھی بناتے رہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارؤائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید