• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامع مسجد جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامع مسجد جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا سنگ بنیاد، ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نے رکھا۔ مسجد کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں ایڈیشنل سیکریٹری ، ڈپٹی سیکریٹری اور ایکسیئن محکمہ بلڈنگ سمیت دیگر افسران کی شرکت اس موقع پر ملکی سلامتی اور تعمیر و ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نےکہاکہ جامع مسجد جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے تعمیراتی کام کا آغاز ترجیحی بنیادوں پر کیا جائےگا جامع مسجد منصوبہ کی بروقت تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔
ملتان سے مزید