• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا سینٹری سپروائزر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن کا چھاپہ، ویسٹ مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا سینٹری سپروائزر رشوت لیتے گرفتار، اینٹی کرپشن ٹیم نے کرپشن ستانی کیخلاف موثر حکمت عملی اپناتے ہوئے چھاپہ مارکر ویسٹ منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سینٹری سپروائزر عامر عباس کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا،ٹیم نے گرفتار ملزم سے نشان زدہ نوٹ پچاس ہزار روپے برآمد کرلیے، ٹیم نے ملزم کو تھانہ منتقل کرنے کے بعد قانونی کارروائی کا عمل شروع کردیا۔
ملتان سے مزید