• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کاسکول ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت کااسکول ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کا فیصلہ ،اس حوالے سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد منتخب امیدواروں کو 24 فروری 2026 سے 31 مئی 2026 تک کے لیے بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےسکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام کے تحت پورٹل پر منتخب امیدواروں کو آج باضابطہ ہائرنگ آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔
ملتان سے مزید