• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال اور تالا بندی کا اعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایپکا کے زیر اہتمام ملتان سمیت صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں لیوانکیشمنٹ رولز، 17Aبحال نہ کرنے، پنشن اصلاحات کے نام سے ریٹائرڈ ملازمین کی حق تلفی اور ڈسپیریٹی الاونس نہ دینے کیخلاف دفاتر میں مکمل ہڑتال اور تالا بندی کا اعلان کیا گیا ہےاور اس ضمن میں آج میونسپل کارپوریشن ملتان ممتاز آباد دفتر میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوگا۔
ملتان سے مزید