• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کو شفا اسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (اے پی پی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کیلئے شفا ہسپتال منتقل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ان کا مکمل طبی معائنہ ممکن بنایا جا سکے۔
اہم خبریں سے مزید