• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھ مذہب کے 327 ویں وساکھی میلہ و خالصہ جنم دن کی تقریبات کے انتظامات

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) سکھ مذہب کے 327ویں وساکھی میلہ و خالصہ جنم دن کی تقریبات کے انتظامات کرلئے گئے ، ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز ناصر مشتاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کی طرح بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کی بھرپور میزبانی کرے گا،دنیا بھر میں بسنے والی سکھ سنگت امریکہ ،کینیڈا ،یو کے ،جرمنی ،فرانس ،ملیشیا،آسٹریلیا و دیگر ممالک سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے راستے پاکستان آئیں گے ۔
اہم خبریں سے مزید