• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار 26 سے 28 فروری تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آبا( نیو زرپورٹر)نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 26سے 28فروری تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزارتی اجلاس 26فروری کی رات جدہ میں منعقد ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید