• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی فنانس ڈویژن کے نئے شعبے میں اعلیٰ افسران بھرتی کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسد ابن حسن) قومی خزانے کے قرض نادہندہگان سے قرضوں کی وصولی اور قرضوں کی ادائیگی کے حوالے سے نئے شعبے میں بڑے پیمانے پر اعلیٰ افسران کی بھرتیوں کو فیصلہ کیاگیا ہے۔فیصلے کے تحت ڈائریکٹر جنرل ڈیبٹ،ڈائریکٹر آپریشن چیف آپریٹنگ آفیسر اوردیگرعہدوں پر بھرتیاںہوںگی۔
اہم خبریں سے مزید