• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات کا بینکنگ انقلاب، دنیا کا پہلا خود مختار مالیاتی کلاؤڈ

دبئی ( جنگ نیوز)متحدہ عرب امارات کے نے دنیا کی پہلی قومی مالیاتی کلاؤڈ سروس پلیٹ فارم متعارف کروا دیا ہے، جو پیشہ ور مالیاتی خدمات کے لیے محفوظ، خود مختار اور جدید ڈیجیٹل انفراسٹرکچر فراہم کرے گا۔یہ نیا نظام جسے Sovereign Financial Cloud Services Infrastructure (SFCSI) کہا گیا ہے، ایک قومی مالیاتی کلاؤڈ نیٹ ورک ہے جو ملک بھر کے مالیاتی اداروں کو ایک مضبوط، الگ تھلگ، اور کنٹرولڈ ماحول فراہم کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید