• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی، دوسرا پارلیمانی سال مکمل، 500 سوالات کے جوابات نہ مل سکے

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی، دوسرا پارلیمانی سال مکمل، 500سوالات کے جوابات نہ مل سکے، دوسرے پارلیمانی سال کے 56دن ایوان کی کارروائی چلی،25دن چھٹیاں آئیں 19دن اجلاس نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہو گیا لیکن تاحال 500 سوالات کے جوابات ارسال نہ ہو سکے۔سندھ اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال میں 56دن ایوان کی کارروائی چلی،25 دن چھٹیاں آئیں 19دن سندھ اسمبلی اجلاس نہیں ہوئے جبکہ پارلیمانی سال کے دوران وزیراعلی نے کسی بھی محکمے سے متعلق سوالات کے جواب نہیں دیئے۔
اہم خبریں سے مزید