• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے اسکولوں کی حالتِ زار سے سب واقف؛ صرف تنخواہ لینے کی حد تک ہی اساتذہ موجود ہوتے ہیں، جج ریمارکس

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس حسن اظہررضوی نے ریمارکس دیے کہ سندھ کے اسکولوں کی حالتِ زار سے سب واقف ہیں، وہاں تو صرف تنخواہ لینے کی حد تک ہی اساتذہ موجود ہوتے ہیں،انھوں نے یہ ریمارکس خاتون رابیل بھٹو کی بطور ٹیچر تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیے ۔
اہم خبریں سے مزید